چینی ائیرفورس میں 40طالبات بھرتی کی جائینگی
چھنگ تاؤ (آئی این پی / شِنہوا) چین کی فضائی افواج نے 2019ء تک ملک بھر سے 40 طالبات بھرتی کی جائینگی۔ ان طالبات کو پائلٹ کے طور پر چین کی فضائی افواج میں شامل کیا جائیگا۔ ملک بھر سے طالبات کی بھرتی کا یہ 12 واں مراحلہ ہو گا جس میں 17 سے 20 سال عمر کی گریجویٹ طالبات بھرتی کی جائینگی۔ گذشتہ تین سال سے پیپلز لبریشن آرمی ائیرفورس میں نوجوان طالبات کی بھرتی کی جا رہی ہے۔