پی ٹی آئی کیخلا ف لیگیو ں کی کو ئی چا ل کامیا ب نہیں ہو گی ،نیلم حیات

پی ٹی آئی کیخلا ف لیگیو ں کی کو ئی چا ل کامیا ب نہیں ہو گی ،نیلم حیات

لاہور( پ ر)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ایم پی اے نیلم حیا ت نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیخلا ف لیگیو ں کی کو ئی چا ل کامیا ب نہیں ہو گی حکومت سے ایک ماہ کی کار کر د گی کا مطا لبہ کر نے والے پچھلے ستر سا لو ں کی کر پشن کاحسا ب دیں ن لیگ اور پی پی پھر اکٹھے ہو نے کی کو شش کررہے ہیں تحریک انصاف حکومت کیخلا ف سو شل میڈ یا پر لیگی لیڈر شپ جھوٹ بھو ل رہے ہیں لیگیو ں کی جھو ٹ بو لنے کی عاد ت نہیں جا رہی انہو ں نے مزید کہاکہ تحریک انصا ف کو ئی رکن اسمبلی بھتہ خوری ‘ کر پشن ‘ غنڈا گر دی اور قبضہ ما فیا کا سر پر ست نہیں عوام اگر کسی بھی ایسے شخص کو جا نتی ہے جو اپنا پی ٹی آئی سے تعلق ظاہر کر تا ہے اس کی نشا ندہی کر یں پار ٹی اس کیخلا ف سخت ایکشن لے گی انہو ں نے کہاکہ ن لیگ کے رہنما ادارو ں کیخلا ف بیان بازی کر کے اپنی گر تی ہو ئی مقبو لیت کو بحا ل کرنے کی ناکام کو شش کررہے ہیں اپوز یشن حکومت پر تنقید ضرور کرے مگر جھو ٹ بو لنا چھو ڑ دے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4