برازیل، فٹبال شائقین میں تصادم،1ہلاک ،1زخمی

برازیل، فٹبال شائقین میں تصادم،1ہلاک ،1زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریوڈ یجنیرو، برازیل (آئی این پی/ شِنہوا) ریوڈ یجنیرو میں فٹبال شائقین کے تصادم میں ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلاح مینگو اور بوتا فوگو کے درمیان برازیلین سیری اے ڈربی ریوشمالی کے ایجن ہاؤ اسٹیڈیم میں ہو رہی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک گروپ کے حامیوں کی طرف سے تشدد کا مظاہرہ کیا گیا جس کے باعث یہ واقعہ رونما ہوا تاہم واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید :

عالمی منظر -