چینی شہرفزہو اور زوہائی میں گل داؤدی کی نمائش
فزہو(آئی این پی/شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبے فجیان کے دارالحکومت فزہو میں زی ہو پارک میں گل داؤدی کی نمائش کی گئی۔ نمائش میں40ہزار گملوں میں گل داؤدی کے مختلف اقسام کے پودے سجائے گئے تھے۔گل داؤدی کی دوسری نمائش اس کے ساتھ ہی زو ہائی پارک میں بھی منعقد کی گئی،گل داؤدی نے ہرطرف خوبصورت رنگ بکھیر دیئے اور دیکھنے والے نمائش سے بہت لطف اندوز ہوئے۔