اینٹی کرپشن ان ایکشن ‘ صوبائی محکموں کے میگا پراجیکٹس کی تفصیل طلب

اینٹی کرپشن ان ایکشن ‘ صوبائی محکموں کے میگا پراجیکٹس کی تفصیل طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان )محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبہ بھر میں جاری میگا پراجیکٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں تمام صوبائی محکمو ں کو اینٹی کرپشن حکام سے مکمل تعاون کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر