محکمہ صحت : نئی بھرتیوں پر پابندی ‘ سی ای اوز کو مراسلہ روانہ

محکمہ صحت : نئی بھرتیوں پر پابندی ‘ سی ای اوز کو مراسلہ روانہ

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب میں نے خانیوال سمیت صوبہ بھر (بقیہ 43نمبرصفحہ7پر )

کے 36 اضلاع میں محکمہ صحت میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اس سلسلہ میں صوبہ بھر کے سی ای اوز ہیلتھ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے

مراسلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر