علاقہ پچھادھ میں وبائی امراض بے قابو بچوں ‘ بزرگوں کی آنکھیں زیادہ متاثر

علاقہ پچھادھ میں وبائی امراض بے قابو بچوں ‘ بزرگوں کی آنکھیں زیادہ متاثر

شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر ) علا قہ پچا دھ میںآ نکھو ں کی بیما ریو ں کی و با پھیل گی (بقیہ 41نمبرصفحہ7پر )

تفصیل کے مطا بق علا قہ پچا دھ اور چو کی محمدا نی کے علا قہ میں بیما ریو ں کی وبا ء پھیلی ہو ئی ہے جس سے آ نکھیں سر خ، پا نی بہنا اور خا رش رہتی ہے اس وبا ء سیمتعدد بچے، خوا تین، بو ڑ ھے، مر د کا شکا ر ہیں شہر یو ں نو ر الا مین محمدا نی، محمد الیا س، شا ہد اقبا ل، مبشر حسین، محمد شہزا د، غضنفر عبا س، محمد رفیق، فضل عبا س و دیگر نے ڈی سی ڈیر ہ غا زی خا ن سے مطا لبہ کیا کہ آ نکھو ں کی پھیلی ہو ئی و با ئی امرا ض سے بچا ؤ سے علا قہ میں محکمہ صحت کی ٹیمیں بھجوا ئی جا ئیں ۔

متاثر

مزید : ملتان صفحہ آخر