تھانوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کا حکم

تھانوں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان ) آئی جی پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے تھانوں ایس اوپیز پر مکمل عملدرآمد کا(بقیہ 38نمبرصفحہ7پر )
حکم دیا ہے ایس ایچ او محرر کے دفاتر ، مال خانے ، حوالات ، ریکارڈ ومز سمیت دیگر صفائی پر خاص توجہ دی جائے تمام ضلعی پولیس آفسران کو تھانوں کے دور ے کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے
حکم