میئر شپ بچانے کے بعد شاہد حمید چانڈ یہ غائب ، ڈیرہ شہر لاوارث صورتحال سنگین
ڈیرہ غازی خان (بیورورپورٹ) میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کے میئر شاہد حمید خان چانڈیہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد بھی شہر کی حالت جوں کی توں ہے شہر کے بازاروں سمیت ہر مقام پر گندگی اور کوڑا کرکٹ کے ڈھیر حکومتی آپریشن میں توڑ پھوڑ کا ملبہ بھی سڑکوں (بقیہ 53نمبرصفحہ7پر )
پرموجودہے سیوریج کا گندہ پانی ہر سڑک پھیلا ہوا ہے ۔میو نسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان کی یونین کونسلوں کے چیئر مینوں سردار شاہد مشتاق بغلانی ،محمد سرور صدیقی ،میاں سلطان محمود ڈاہا ممبران سید عمران شاہ ،مسز طیبہ عزیز ،اقلیتی ممبر سلیم الیاس نے صورتحال بہتر کرنیکا مطالبہ کیا ہے ۔
صورتحال