صوبہ بھر میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

صوبہ بھر میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی سکیورٹی سخت کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب میں خانیوال سمیت خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں واقع اقلیتی عبادت (بقیہ 55نمبرصفحہ7پر )
گاہوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم جاری کیا ہے متعلقہ احکام کو جاری مراسلوں میں عبادت گاہوں کی سیکیورٹی فل پروف بنانے کی ہدایات کی گئی ہیں
حکم