سرکاری دفاتر میں کام کا آغاز تلاوت پاک سے شروع کرنیکا حکم

سرکاری دفاتر میں کام کا آغاز تلاوت پاک سے شروع کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان )صوبہ بھر کے سرکاری دفاتر میں کام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع کر نے کا حکم تفصیلات (بقیہ 56نمبرصفحہ7پر )
کے مطابق حکومت پنجاب میں خانیوال سمیت خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام صوبائی محکموں کے دفاتر میں کام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع کر نے کا حکم دیا ہے سرکاری دفاتر میں سکولوں کی طرز پر اکھٹے ہو کر تلاوت اور دودھ پاک کے بعد کام شروع کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
آغاز