جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس اور کلینیکل سنٹرز قائم کرنیکا فیصلہ ‘ ذرائع

جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس اور کلینیکل سنٹرز قائم کرنیکا فیصلہ ‘ ذرائع

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) صوبہ بھر کی جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس او رکلنیکل سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اخراجات گورنر(بقیہ 37نمبرصفحہ7پر )

پنجاب برادشت کریں گئے تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس او رکلنیکل سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ اخراجات گورنرپنجاب برادشت کریں گئے اس سلسلہ میں جیلی سپریڈنٹس سے تفصیلات طلب کرلی گئی ہے

مزید : ملتان صفحہ آخر