خطرناک اشتہاری جاوید عرف جیدا پھل گرفتار
کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر )خطر ناک اشتہاری جا وید عرف جیدا پھل گرفتار کرلیا گیا ، ملزم،اقدام قتل ودیگر سنگین جرا ئم میں ملوث ہے(بقیہ 36نمبرصفحہ7پر )
، 4مقد مات قتل ،اقدام قتل جیسے سنگین جرا ئم میں مطلوب خطر ناک اشتہاری جاو ید عرف جیدا پھل کو پو لیس تھا نہ صدر نے گرفتار کر کے عدا لت سے اس کا جسما نی ریما نڈ حاصل کر لیا ہے ذرا ئع کے مطا بق جا ید عرف جیدا پھل کو رکن اسمبلی نے پو لیس کے سا منے پیش کیا ہے بہا لپور،لو دھراں ،کہروڑ پکاو دیگر تھا نوں کو عر صہ سے مطلوب تھا اور اس کی گرفتاری پر انعام بھی رکھا گیا ہے ۔