موٹر سائیکل سواروں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

موٹر سائیکل سواروں کیلئے ضابطہ اخلاق تیار کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے ضابطہ اخلاق بنا دیا گیا ۔ موٹر (بقیہ 35نمبرصفحہ7پر )
سائیکل کے دونوں اطراف کے مشینوں کے تنصیب اور موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والی سواری کیلئے ہیلمنٹ پہننا ضروری قرار دے دیا گیا ہے کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی گئی ہیں ضابطہ اخلاق بارے صوبہ بھر کے ضلعی پولیس آفسران کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔
تیار