فتح پور نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ‘ فصلیں زیر آب

فتح پور نہر میں 100فٹ چوڑا شگاف ‘ فصلیں زیر آب

چشتیاں (نمائندہ پاکستان)چک 103 فتح کے قریب نہر فتح میں تقریبا 100 (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

فٹ چوڑا شگا ف پڑنے سے300 ایکٹر رقبہ زیر آب گئیں اہل علاقہ نے اپنی مد د آپ کے تحت 10 گھنٹے طویل محنت کے بعد شگاف کو پر کر لیا۔ تاہم اطلاع ملتے ہی محکمہ نہرکا عملہ پہنچ گیا جبکہ دیگر کسی محکمے کے افسران کے پہنچنے کی اطلا ع نہ ملی ہے ۔پانی گاؤں میں داخل ہونے کے خطرے کے پیش نظر اہل علاقہ نے بھی ٹر یکٹر کے ذریعے بند با ندھ کر شگا ف کو پر کرنے میں مد د کی ۔ کیونکہ عرصہ دراز سے نہروں میں پانی کی بند ش کیوجہ سے کسان پریشان تھے ۔

فصلیں

مزید : ملتان صفحہ آخر