ارکان صوبائی اسمبلی سے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب ‘ جلد گرانٹ ملنے کا امکان

ارکان صوبائی اسمبلی سے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب ‘ جلد گرانٹ ملنے کا ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) صوبہ بھر کے ارکان صوبائی اسمبلیوں سے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں خانیوال (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ارکان صوبائی اسمبلیوں سے ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ذرائع کے مطابق حکومت نے ہر ممبر اسمبلی کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 کروڑ کی گرانٹ دینے کا فیصلہ کیاہے

امکان

مزید : ملتان صفحہ آخر