صوبہ بھر میں متعدد سول ڈیفنس افسروں کے تبادلے

صوبہ بھر میں متعدد سول ڈیفنس افسروں کے تبادلے

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب صوبہ بھر کے 36 اضلاع (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

کے ڈسٹرکٹ سول ڈنفنس افسروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں مظفر گڑھ سے سحرش ارشاد خانیوال،ثناء اللہ کو میانوالی سے سرگودھا ، عبدالستار کو شیخوپورہ سے گجرانوالہ ، فرریحہ کو بہاول پور سے ساہیوال سمیت دیگر کے تبادلوں بارے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے

تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر