شادی تقریبات آرڈیننس پر سختی سے عمل درآمد کا حکم ‘ خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ

شادی تقریبات آرڈیننس پر سختی سے عمل درآمد کا حکم ‘ خلاف ورزی پر کارروائی کا ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) صوبہ بھر میں شادی تقریبات آرڈینس پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا گیا تفصیلات کے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

مطابق صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں شادی کی تقریبات بارے جاری کردہ حکومتی آرڈینس پر مکمل عملدرآمد کراونے کا حکم دیا ہے آرڈینس کی خلا ف ورزی کرنے والے عناصر کیخلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اس بارے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر