موسم سرما،نادرا دفاتر کے اوقات کار تبدیل

موسم سرما،نادرا دفاتر کے اوقات کار تبدیل

ملتان (خصوصی رپورٹر) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) دفاتر کی موسم سرما کے حوالے سے اوقات کار میں تبدیلی آج سے کی جارہی ہے جس کے مطابق پہلی شفٹ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

صبح ساڑھے8بجے سے ساڑھے3بجے تک جبکہ دوسر ی شفٹ ساڑھے 3بجے سے 10بجے رات تک جاری رہے گی،قبل ازیں پہلی شفٹ 8سے 3اور دوسری شفٹ3سہ پہر سے 10بجے رات تک تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر