ہائیکورٹ ملتان ‘ 4ڈویژن ‘ 10 سنگل بنچز تشکیل

ہائیکورٹ ملتان ‘ 4ڈویژن ‘ 10 سنگل بنچز تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں آج سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4 ڈویژن اور10سنگل بینچز (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
تشکیل دئیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویژن بینچ جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس مجاہد مستقیم احمد، دوسرا ڈویژن بینچ جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس فیصل زمان خان، تیسرا ڈویژن بینچ جسٹس محمد طارق عباسی اور جسٹس انوارالحق پنوں، چوتھا ڈویژن بینچ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس صادق محمود خرم پر تشکیل دیا گیا ہے جبکہ 10 سنگل بینچز میں فاضل ججز کے علاوہ جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس جواد حسن شامل ہیں۔
بنچز تشکیل