پنجاب :1لاکھ سے کم جرمانے والے قیدیوں کی تفصیل طلب

پنجاب :1لاکھ سے کم جرمانے والے قیدیوں کی تفصیل طلب

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) گورنر پنجاب نے خانیوال سمیت خانیوال (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی جیلوں میں قید ایسے افراد جو کہ 1 لاکھ سے کم جرمانے والے قیدیوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں سزا پوری کرنے والے ان قیدیوں کو گورنر پنجاب اپنی حسب سے جرمانہ ادا کر کے رہائی دلوائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر