سید یوسف رضا گیلانی کی امام بخش بلوچ کی وفات پر اظہر بلوچ سے تعزیت

سید یوسف رضا گیلانی کی امام بخش بلوچ کی وفات پر اظہر بلوچ سے تعزیت

ملتان(سپیشل رپورٹر) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سماجی رہنما بلوچ انٹر پرائزر کے چیف ایگزیکٹو اظہر بلوچ (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

کے والد امام بخش بلوچ کی وفات پر تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور انہوں نے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی اس موقع پر سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جبکہ اظہر بلوچ نے سید یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر