آج ورلڈ نمونیہ ڈے ‘ 14 نومبر کو انسداد شوگر کا عالمی دن

آج ورلڈ نمونیہ ڈے ‘ 14 نومبر کو انسداد شوگر کا عالمی دن

ملتان (وقائع نگار) ورلڈ نمونیہ ڈے آج 12 نومبر(پیر) کو منایا جائے گا جبکہ انسدادشوگرکا عالمی دن 14 نومبر کو منایا جائے گا۔ان امراض بارے آگہی پیدا کرنے کے لیے تقریبات (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

منعقد ہوں گی۔نشتر ہسپتال میں ورلڈ شوگر ڈے پر واک ہو گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر