ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ،آج مزید دو میچوں کے فیصلے ہوں گے

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی ،آج مزید دو میچوں کے فیصلے ہوں گے

گیانا(اے پی پی)آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں (آج) پیر کو مزید دو میچز کے فیصلے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز میں رواں ایونٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کیلئے زبردست جنگ شروع ہو چکی ہے، اسی سلسلے میں آج پیر کو مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، بنگلہ دیش ویمن کو انگلینڈ ویمن جبکہ جنوبی افریقہ ویمن کو سری لنکا ویمن کا چیلنج درپیش ہو گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی