راولپنڈی میں مرغبانی کا مفت تربیتی کورس آج شروع ہو گا

راولپنڈی میں مرغبانی کا مفت تربیتی کورس آج شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (اے پی پی)مرغبانی کے شعبے سے وابستہ افراد کی پیشہ وارانہ استعداد کار میں اضافے کے لیے مرغبانی کا مفت تربیتی کورس (آج)12نومبر سے پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی میں شروع ہو گا ،کورس 16 نومبر تک جاری رہے گا۔اے پی پی کو دستیاب معلومات کے مطابق کورس کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دن 1 بجے ہوں گے۔ کورس کی کوئی فیس نہیں ہے۔
tca/skr/rmq 1538

مزید :

کامرس -