جرمنی ‘عالمی نمائش رواں ہفتے ہوگی

جرمنی ‘عالمی نمائش رواں ہفتے ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) جرمنی کے شہرہینوور میں بین الاقوامی نمائش رواں ہفتے منعقد ہوگی ۔ نمائش میں جانووروں کی صحت سے متعلق آلات اورمصنوعات، سرجیکل اورویٹرنری آلات کوبین الاقوامی خریداروں کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ 13 تا 16 نومبر منعقدہ اس نمائش میں متعدد پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے

tar/mnm/zhm 1441

مزید : کامرس