آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور( این این آئی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 23300کیوسک اور اخرج 59000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد6200 کیوسک اور اخراج6200 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد10700کیوسک اور اخراج 23000 کیوسک ، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 11300 کیوسک اور اخراج4000کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد67700 کیوسک اور اخراج 63700 کیوسک ،چشمہ آمد64700 کیوسک اوراخراج 61000 کیوسک، تونسہ آمد50900 کیوسک رہی۔

اور اخراج45900 کیوسک، پنجند بیراج آمد2600 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 37700 کیوسک اور اخراج 31100 کیوسک، سکھر آمد28500 کیوسک اور اخراج5900 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد3700 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1469.08 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.053 ملین ایکڑ فٹ رہا۔منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1149.25 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.746 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.087 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس