تمام اسپیشل ٹرینیں مندوبین کو لے کر واپس روانہ ہوگئیں

تمام اسپیشل ٹرینیں مندوبین کو لے کر واپس روانہ ہوگئیں

رائے ونڈ (این این آئی) تمام اسپیشل ٹرینیں مندوبین کو لے کر واپس روانہ ہوگئیں ۔ریلوئے اسٹیشن پر مقامی شہریوں کی جانب سے کیمپوں پر کھانے کی فراہمی پر مندوبین کا اظہار تشکر ۔تفصیلات کے مطابق مقامی جماعتی احباب کی جانب سے شرکائے اجتماع کی نصرت کے لئے لگائے گئے کیمپ میں ہزاروں افراد کو کھانا کھلایا بعدازاں گاڑیوں کی روانگی تک مہمانوں کی تواضع چائے اور مشروبات کی جاتی رہی ۔

مزید : صفحہ آخر