اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے، ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب

اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کے کوئی احکامات جاری نہیں کئے گئے، ترجمان وزیر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کے تبادلے پر کوئی پابندی لگائی گئی اور وزیراعلی کی طرف سے بھی ایسے کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی کے فیصلے کے مطابق اساتذہ کے تبادلے معمول کے مطابق جاری ہیں ۔وزیراعلی نے پیف کیلئے فنڈنگ کی سمری کی منظوری بھی دے دی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -