چیف جسٹس ثاقب نثار سے پولیس افسران کی ملاقات ،صحت بارے دریافت کیا

چیف جسٹس ثاقب نثار سے پولیس افسران کی ملاقات ،صحت بارے دریافت کیا

لاہور (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ڈی آئی جی لیگل عبدالرب اورایس پی لیگل فیض مرتضی نے ملاقات کی ۔پولیس افسران نے چیف جسٹس سے ان کی صحت بارے دریافت کیا اور انہیں پھول پیش کئے ۔ یادرہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس پاکستان کی انجیو گرافی کی گئی تھی ۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر