ریحان کھوکھر لاہور حاجی کیمپ میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے آج چارج سنبھالیں گے

ریحان کھوکھر لاہور حاجی کیمپ میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے آج چارج سنبھالیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حاجی کیمپ لاہور میں نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر حج ریحان کھوکھر نے ملتان حاجی کیمپ کا چارج چھوڑ دیا،لاہور حاجی کیمپ میں ڈائریکٹر کی حیثیت سے آج چارج سنبھالیں گے،ریحان کھوکھر گریڈ 18کے افسر ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر کی حیثیت سے ملتان حاجی کیمپ میں ذمہ داری ادا کر رہے تھے ،لاہور حاجی کیمپ میں ڈائریکٹر 19ویں گریڈ کی پوسٹ پر انہیں تعینات کیا گیا ہے ،ڈپٹی ڈٖائریکٹر ہوتے ہوئے بھی ڈائریکٹر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -