ملک بھر میں اکاؤنٹ ہیکنگ کا مسئلہ مزید سنگینی سے دوچار

ملک بھر میں اکاؤنٹ ہیکنگ کا مسئلہ مزید سنگینی سے دوچار

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں بنک اکاؤنٹ ہیکنگ کا مسئلہ تاحال سنگینی سے دوچار ہے، ہیکروں نے ڈاکٹروں کو بھی اپنے نشانے پر رکھ لیا۔ ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ خرم بٹ کے اکاونٹس سے نامعلوم ہیکر نے ساڈھے چار لاکھ روپے اڑا لئے۔ ہیکر نے سرکاری نمبر سے فون کر کے ڈی ایم جنرل ہسپتال خرم بٹ کے اکاؤنٹس کی معلومات حاصل کرنے کے بعد کارروائی کر ڈالی۔

اکاؤنٹ ہیکنگ

مزید : صفحہ آخر