مدنی گروپ کی مشاورت جاری،جلد اہم اعلان کرینگے،حسیب الرحمن مدنی

مدنی گروپ کی مشاورت جاری،جلد اہم اعلان کرینگے،حسیب الرحمن مدنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مدنی گروپ نے 15دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں کردار ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا، مدنی گروپ کے چےئرمین، ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری اور مدنی ایسوسی ایٹس کے چیف ایگزیکٹوحسیب الرحمن مدنی نے مدینہ سے اپنے ساتھیوں سے ٹیلی فونک پر مشاورت کر لی آج یا کل اہم اعلان کریں گے،روزنامہ پاکستان سے گفتگو میں بتایا کہ مدنی گروپ نے ہمیشہ ڈی ایچ اے کے انتخابات میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے اس سال بھی مشاورت جاری ہے ٹیلی فونک پر مشورے مکمل کر لئے گئے ہیں۔
حسیب الرحمن مدنی

مزید :

صفحہ آخر -