ایگزیکٹو بزنس گروپ ڈی ایچ اے کا اہم اجلاس آج ہو گا

ایگزیکٹو بزنس گروپ ڈی ایچ اے کا اہم اجلاس آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایگزیکٹو بزنس گروپ DHAکا اہم اجلاس آج ہو گا،ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے15دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کا فیصلہ کریں گے، تمام گروپوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے، ایگزیکٹو گروپ 15دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں حصہ لے گا یا نہیں اس کا فیصلہ بھی آج اجلاس میں ہو گا ،

ایگزیکٹو بزنس گروپ

مزید : صفحہ آخر