یونٹی گروپ ڈی ایچ اے کے چےئرمین میاں عاصم نے رجسٹرڈ ڈیلرز کا اجلاس آج طلب کر لیا

یونٹی گروپ ڈی ایچ اے کے چےئرمین میاں عاصم نے رجسٹرڈ ڈیلرز کا اجلاس آج طلب کر ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) یونٹی گروپ ڈی ایچ اے کے چےئرمین میاں عاصم نے رجسٹرڈ ڈیلرز کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا، صدارت زبیر احمد شیخ کریں گے، ترجمان نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ یونٹی گروپ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے15دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں کس کی حمایت کرتے ہیں فیصلہ آج کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر