شہباز کی عدالت پیش کے موقع پر لیگی رہنماؤں کی غیر حاضری پر حمزہ برہم،باز پرس کا فیصلہ

شہباز کی عدالت پیش کے موقع پر لیگی رہنماؤں کی غیر حاضری پر حمزہ برہم،باز پرس ...

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی عدالت میں پیشی کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنماؤں کی غیر حاضری پر حمزہ شہباز نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اظہار یک جہتی کے لئے عدالت میں نہ پہنچے والے رہنماؤں سے باز پرس کا فیصلہ کیا، غیر حاضر ہونے والے مسلم لیگی مرکزی راہنماؤں میں سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان بھی شامل ہیں

مزید : صفحہ آخر