ڈیم فنڈز کی رقم8 ارب تک پہنچ گئی

ڈیم فنڈز کی رقم8 ارب تک پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن ) ڈیم فنڈز کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے اپیل پر جمع کرانے والے عطیات 8ارب تک پہنچ گئے ہیں چندے کے رقم نقد، چیک اور موبائل ایس ایم ایس ذریعے جمع کی گئی ہے، واضح رہے کہ ڈیم فنڈز زیادہ رقم چیف جسٹس آف پاکستان کی اپیل پر اکٹھی کی گئی ہے۔
ڈیم فنڈ

مزید :

صفحہ اول -