چےئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال 3روزہ دورے پر لاہو ر پہنچ گئے

چےئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال 3روزہ دورے پر لاہو ر پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی) چےئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال 3روزہ دورے پر لاہو ر پہنچ گئے ۔ چےئر مین نیب آج بروز ( پیر ) کو نیب لاہور کمپلیکس کا دورہ کریں گے ۔ ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی ڈگری کے معاملہ پر ملاقات کریں گے ۔

مزید :

صفحہ اول -