نیا پاکستان کے تحت پورٹل ویب کا افتتاح 14نومبر کو ہوگا

نیا پاکستان کے تحت پورٹل ویب کا افتتاح 14نومبر کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) وزارت اوورسیز پاکستانیز کے ذیلی ادارے او پی ایف کی جانب سے بیرونی ممالک پاکستانیوں کے سہولت کیلئے نیا پاکستان کے تحت پورٹل ویب کا افتتاح 14نومبر کو ہوگا، اس موقع پر مشیر اوورسیز ذوالفقار بخاری سیکرٹری وزارت، و دیگر اہم عہدیدارن شرکت کریں گے۔

مزید : صفحہ اول