نیب کی شہبازشریف سے ملاقات کیلئے اہل خانہ کی درخواست پر خاموشی

نیب کی شہبازشریف سے ملاقات کیلئے اہل خانہ کی درخواست پر خاموشی

لاہور (این این آئی)نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے اہل خانہ کو ملاقات کرنے کی اجازت نہ دی ۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف سے ملاقات کیلئے اہل خانہ نے نیب کو درخواست دی مگر نیب حکام کی جانب سے کوئی جواب نہ دیا گیا ۔

مزید : صفحہ اول