2منشیات فروش گر فتار،30لٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

2منشیات فروش گر فتار،30لٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

لاہور(کرائم رپورٹر) با غبا نپورہ پو لیس نے چھا پہ مار کر منشیات فروش کو گر فتار کر تے ہوئے مقد مہ درج کر کہ حوالات میں بند کر دیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر امانت سے 30لٹر شراب برآمد کر لی جبکہ تھانہ ساندہ کے علاقہ میں بند روڈ کے قریب ملزم پنو سے 20لٹر شراب برآمدکر کے دونوں ملزمان پر مقدمہ درج کرتے ہو ئے حوالات میں بند کر دیا ۔

مزید : علاقائی