04اشتہاری مجرمان اور 04عدالتی مفروران کو گرفتار

04اشتہاری مجرمان اور 04عدالتی مفروران کو گرفتار

راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس نے اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 04اشتہاری مجرمان اور 04عدالتی مفروران کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ آر اے بازار پولیس نے مجرمان اشتہاری ذیشان اور اقبال ،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے مجرمان اشتہاری بازیر اور محمد جاوید جبکہ تھانہ کینٹ پولیس نے عدالتی مفروراسامہ ، تھانہ مندرہ پولیس نے عدالتی مفرور عدنان اور تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عدالتی مفروران احسان اور توقیر کو گرفتار کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر