پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی عاجز دھامرہ سے تعزیت

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی عاجز دھامرہ سے تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، نائب صدر راشد حسین ربانی اور وقاص شوکت نے سیکریٹری اطلاعات سندھ عاجز دھامراہ کے بہنوئی ذاکر دھامراہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا۔ انہوں نے اللہ کے حضور مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر