سکولوں کے سالانہ مقابلے جی ایچ ایچ ایس سدو چمپئن بن گیا

سکولوں کے سالانہ مقابلے جی ایچ ایچ ایس سدو چمپئن بن گیا

تیمرگرہ( بیورورپورٹ) ضلع دیر پائین کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز سالانہ مقابلوں میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سد ونے گورنمنٹ ہائیر سیکندری سکول خزانہ کو کرکٹ مقابلے میں شکست دے کر ڈسٹر کٹ چمپئن گیا فائنل میچ اوچ گروانڈ پر کھیلا گیا گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سد و کی ٹیم نے مقررہ اوور میں پورے سو ہزار بنائے جواب میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خزانہ کی ٹیم مقررہ اوور ز میں96اسکور کر سکی اور یوں چار رنز سے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سدو نے فائنل جیت کرکے ڈسٹر کٹ چمپئن بن گیا سدو ٹیم کی جانب سے عبید،بلال اور عباس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل جیتنے میں اہم کردار ادا کیا اس موقع پر کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹر افیاں تقسیم کی گئی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر