جے یو آئی نظر یا تی بلو چستا ن کے امیر کا دالعلو م سعد یہ کو ٹھا آمد

جے یو آئی نظر یا تی بلو چستا ن کے امیر کا دالعلو م سعد یہ کو ٹھا آمد

ٹوپی ( نامہ نگار ) جے یو آئی نظر یا تی بلو چستا ن کے امیر کا دالعلو م سعد یہ کو ٹھا آمد ، پا رٹی کے مر کزی امیر سے ملا قا ت ، زروبی میں مفتی فر ید مر حو م کے قبر پر فا تحہ خوا نی اور لو احقین سے اظہار تعز یت ، دو نو ں رہنما �ؤ ں کی ملکی سیا سی صور ت حا ل پر با ت چیت ، علما ء کے قتل پر خا مو ش نہیں رہ سکتے ، مو لا نا سمع الحق کی شہا دت اُمت مسلمہ کے لئے عظیم سا نحہ ہے مو لا نا نے اسلا م کے سر بلند ی کے لئے جا م شہا دت نو ش کیا ، مو لا نا خلیل احمد مخلص ۔ تفصیل کے مطابق جے یو آئی نظر یا تی بلو چستا ن کے صو بائی امیر مو لا نا عبد لقا در لو نی اور ضلع قلعہ سیف اللہ کے امیر مو لا نا عبد الرؤف ،مو لا نا سمع الحق شہید کے فا تحہ خوا نی کے بعد درا لعلو م سعد یہ کو ٹھا تشر یف لا ئیں اور جے یو آئی نظر یا تی امیر اور این اے 18 کے سا بقہ اُمید وار مو لا نا خلیل احمد مخلص سے ملا قا ت کیا ، ملا قا ت کے دو را ن جے یو آئی نظر یا تی کے صو با ئی جنر ل سیکر ٹر ی حا جی نجیم خا ن ایڈ و کیٹ ، مجلس شوری کے اراکین ولا یت شا ہ ، نظر محمد آف کو ٹھا ، گل فرا ز خا ن اور جا وید زما ن بھی مو جو د تھے بلو چستا ن کے صو بائی امیر کے خوا ہش پر زروبی جا کر مفتی مر ید کے قبر پر فا تحہ پڑ ھی او ر لو احقین سے تعز یت کا اظہا ر کیا اس مو قع پر مو لا نا خلیل احمد مخلص نے مو لا نا سمع الحق شہید اور مفتی فر ید مر حو م کے خد ما ت کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ملک اس وقت جس نا زک صور ت حال کا شکا ر ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھا اُنہو ں نے کہا کہ مو لا نا سمع الحق شہید کی قتل اور اسیہ بی بی کے رہا ئی کی کڑ یا ں ایک دو سر ے سے ملتی جلتی ہے حکو مت ہما ری صبر کا امتحا ن نہ لیں اور مو لا نا سمع الحق کے قا تلو ں کو جلد سے جلد گر فتا ر کر کے کیفرکر دا ر تک پہنچا جا ئے اور گستا خ ر سو ل اسیہ بی بی کو پھا نسی دیں ور نہ اس کے نتا ئج نہا یت بھیا نک نکلے گی جس کی تما م تر ذمہ د اری حکو مت پر عا ئد ہو گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر