انچارج چو کی بد رشی اور مو بائیل انچارج کو معطل کر کے پو لیس لائن میں رپورٹ کر نے کا حکم جاری

انچارج چو کی بد رشی اور مو بائیل انچارج کو معطل کر کے پو لیس لائن میں رپورٹ کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) ڈسڑکٹ پو لیس آفیسر نو شہرہ کیپٹن ریٹا ئر منصور امان کا پو لیس چو کی بد رشی طار ق آباد ملنگی اور کا کا صا حب کا اچا نک دورہ کیا فرائض سے غفلت بر تنے پر انچارج چو کی بد رشی اور مو بائیل انچاج کو معطل کر کے پو لیس لائن میں رپورٹ کر نے کا حکم جاری کیا چو کیات میں آئے ہو ئے سا ئلین سے مل کر ان کے مسا ئل سنے اور ان کے مسا ئل جلد از جلد حل کر نے کی ہد ایات جا ری کئے چو کی انچار جوں محران اور مو جود عملے کو ہد ایات دیئے کہ چو کیات میں آنے والے عوام کے عزت نفس کا پورا پورا خیال رکھیں عوام کے ساتھ ایسا رو یہ اپنا ئے کہ پو لیس کو اپنا سب سے بڑا خیر خواہ اور ہمدرد سمجھے سا ئلین کے مسا ئل بغیر کسی لاچ جلد از جلد حل کر نے کی کو شش کریں کرپشن اور فرا ئض میں غفلت بر تنے والوں کے ساتھ کسی قسم کی رعا یت نہیں کی جا ئے گی