عادل خان کی دادی وفات پا گئیں

عادل خان کی دادی وفات پا گئیں

صوابی( بیورورپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل لاہور کے صدر عادل خان کی دادی وفات پا گئیں انہیں اتوار کے روز آبائی قبر ستان واقع چھوٹا لاہور میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل بروز منگل چھوٹا لاہور میں ادا کی جائے گی #

مزید : پشاورصفحہ آخر