ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ انتقال کرگئیں

ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی والدہ انتقال کرگئیں

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی والدہ کوئٹہ میں قضائے الہی سے انتقال کرگئی مرحومہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھی ،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق دے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر