مولانا سمیع الحق شہیدؒ کے صاحبزادہ آج پریس کانفرنس کرینگے
لاہور(پ ر)جمعیت علماء اسلام پاکستان (س) کے مرکزی نو منتخب امیر مولانا سمیع الحق شہیدؒ کے بیٹے اور جانشین صاحبزادہ مولانا حامد الحق حقانی ، مولانا عبدالرؤف فاروقی، مولانا بشیر احمد شاد، سید یوسف شاہ ،مولانا سید فہیم الحسن تھانوی و دیگر راہنماء مؤرخہ 12 نومبر بروز پیر بوقت دوپہر 2 بجے بمقام مین بلیووارڈ ملٹری اکاؤنٹ سوسائٹی ، ظہیر چوک ٹاؤن شپ کالج روڈ لاہور میں مولانا سمیع الحق شہیدؒ کے قاتلوں کی عدم گرفتار ی ، ملک کی موجودہ سیادسی و مذہبی صورتحال ، جمعیت علماء اسلام کی مجلس شوریٰ کے فیصلوں اور دیگر امور پر ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس کریں گے