پرو یز الٰہی اور چوہدری سرور میں کو ئی اختلا ف نہیں:ڈاکٹر شاہد صدیق
لاہور (پ ر) پی ٹی آئی کے بانی رکن مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پرو یز الٰہی اور چوہدری سرور میں کو ئی اختلا ف نہیں سازشی عنا صر بو کھلا ہٹ کا شکا رہیں حکومتی وزراء میں کسی بھی جگہ پر آ پس میں کو ئی اختلا ف نہیں ہے اظہاررائے کو اختلا فا ت کا ر نگ دینے والو ں کو منہ کھانا پڑے گی حکومت پوری قوت کے سا تھ عوام کی فلاح و بہبو د پر تو جہ دے رہی ہے سازشی عنا صر کا مستقبل تار یک اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے پی ٹی آئی پا نچ سا لہ دور حکومت میں ملکی تقد یر کو بد ل دے گی ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے پارٹی آ فس میں کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مزید کہاکہ شہبازشریف کہتے تھے دھیلے کی کر پشن ثا بت کر یں آ ج شریف فیملی کی نت نئی کر پشن سامنے آ رہی ہے شہباز شریف جس احتسا بی شکنجے میں پھنس چکے ہیں وہا ں سے ان کی رہا ئی دور دور نظر نہیں آ رہی ۔ابھی تو نیب نے شہباز شریف کی ر مضان شو گر مل میں کھاتے کھو لے ہیں د س سا ل کی کر پشن کا حسا ب دیئے بغیر شریف فیملی کی جا ن نہیں چھو ٹے گی انہو ں نے مزید کہاکہ شریف فیملی کے بعد آ صف زرداری کے گر د گر فتار ی کے باد ل چھا ئے ہو ئے ہیں کر پشن کرنے والے کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو اسے کر پشن کا حسا ب دینا ہو گا انہو ں نے کہاکہ ن لیگ کے کارکن پا نچ سا ل انتظار کر یں سکیور ٹی اہلکارو ں سے الجھنے سے انہیں کچھ حا صل نہیں ہو گا۔